تازہ ترین

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

وزیراعظم شہباز شریف کی مزار قائد پر حاضری

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ...

ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ

کراچی: ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان...

تجارتی خسارہ 43 ارب 33 کروڑ ڈالرز ہو گیا

رواں سال کے 11 ماہ میں تجارتی خسارہ 43 ارب 33 کروڑ ڈالرز ہو گیا جو کہ گزشتہ برس اسی عرصے میں تجارتی خسارہ 27 ارب 45 کروڑ ڈالرز تھا۔

ادارہ شماریات نے تجارتی خسارے سے متعلق رپورٹ جاری کی ہے جس کے مطابق سالانہ بنیادوں پر تجارتی خسارے میں 57.85 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

جولائی سے مئی تک 28 ارب 84کروڑ ڈالرز کی برآمدات کی گئیں برآمدات میں گذشتہ برس کے مقابلے 27.78 فیصداضافہ ہوا۔

ادارہ شماریات کے مطابق جولائی تا مئی تک 72 ارب18کروڑ ڈالرز کی درآمدات کی گئیں ان درآمدات میں گزشتہ برس کے مقابلے 44.28 فیصد اضافہ ہوا۔

مئی میں 2ارب 60کروڑ ڈالرز کی برآمدات کی گئیں۔ برآمدات میں ماہانہ بنیادوں پر10.22فیصدکمی ہوئی۔

مئی میں درآمدات کا حجم 6 ارب 64کروڑ ڈالرز اور تجارتی خسارہ 4 ارب 4 کروڑ ڈالرز رہا۔ ماہانہ بنیادوں پرتجارتی خسارےمیں6.90 فیصداضافہ ہوا۔

Comments

- Advertisement -