اتوار, جولائی 6, 2025
اشتہار

کراچی جانے والی ٹرین بڑے حادثے سے بچ گئی

اشتہار

حیرت انگیز

کراچی جانے والی پاکستان ایکسپریس خانیوال میں بڑے حادثے سے بچ گئی۔

ریلوے حکام کے مطابق خانیوال اسٹیشن سے نکلتے ہی پاکستان ایکسپریس کی بوگیوں کاکمپلینٹن ٹوٹ گیا جس کے باعث بوگیاں ایک دوسرے سے علیحدہ ہو گئیں۔

حادثے کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد دی جارہی ہے جب کہ امدادی ٹیمیں جائےحادثہ کی طرف روانہ کردی گئی ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان ایکسپریس کی بوگیوں کاکمپلینٹن جوڑ کر جلد روانہ کر دیا جائے گا۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں