پیر, جنوری 13, 2025
اشتہار

امارات ٹیم ایک بار پھر چیمپئن بن گئی

اشتہار

حیرت انگیز

متحدہ عرب امارات کی ٹیم نے جیت کے تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے مسلسل دوسرے سال ‏ٹورڈی فرانس کا ٹائٹل جیت لیا۔

امارات ٹیم نے دو سالوں میں ٹائٹل جیت کر چئمپئن بننے کی روایت بنا لی۔ تادج پوگاکار نے شاندار ‏کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹیم کو فتح دلائی۔

فريق الإمارات يحصد لقب طواف فرنسا للدراجات للعام الثاني على التوالي

- Advertisement -

انہوں نے 21 ویں اور آخری مرحلے میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔ اسٹار سائیکلسٹ کا کہنا ہے کہ ‏آخری مرحلہ انتہائی سنسنی خیز تھا۔

تادج پوگاکار نے امارات ٹیم کا حصہ بننے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ساتھیوں کے تعاون کا ‏شکریہ ادا کیا ہے۔

ابوظہبی اسپورٹس کونسل کے چیئرمین شیخ نہیان بن زاید آل نہیان نے ٹیم کی کامیابی پر مبارکباد ‏پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی قیادت کی حمایت اور پوری ٹیم کی کاوشوں کے بغیر یہ کامیابی ‏ممکن نہیں تھی۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں