ہفتہ, نومبر 9, 2024
اشتہار

خانہ کعبہ کا معمول کا مرمتی اور تزئین کا کام شروع

اشتہار

حیرت انگیز

مسلمانوں کے مقدس ترین مقام مسجد الحرام میں خانہ کعبہ کا معمول کی مرمت اور تزئین و آرائش کے کام کا آغاز ہو گیا ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق سعودی حکومت کے منتخب اداروں نے مقررہ پروگرام کے مطابق اتوار کو خانہ کعبہ کی  اصلاح و مرمت کا آغاز کر دیا ہے۔ یہ کام وزارت خزانہ کے ماتحت منصوبہ جات کے ادارے نے متعلقہ سرکاری اداروں کے تعاون سے اپنی نگرانی میں کام شروع کیا ہے۔  

خانہ کعبہ میں معمول کے مرمت اور تزین کاکام جاری ہے | KHALEEJ URDU | UAE NEWS URDU | DUBAI NEWS URDU | GULF NEWS URDU | DAILY UAE NEWS | DAILY
وزارت خزانہ کے ماتحت منصوبہ جات کا ادارہ سات برس قبل اپنے قیام کے بعد سے مسجد الحرام اور مسجد نبوی کی توسیع کے منصوبوں کی نگرانی کر رہا ہے۔ اسی ادارے نے مسجد الحرام میں توسیع کا سب سے بڑا منصوبہ مطاف میں توسیع، مسجد نبوی اور اس کے صحنوں میں تیسری سعودی توسیع کا منصوبہ اپنی نگرانی میں نافذ کرایا۔

دنیا و کائنات کے کئی ایسے راز ہیں جن سے ابھی تک نوعِ انساں ناواقف ہے یا بہت کم لوگ اس بارے میں جانتے ہیں۔ وقتاً فوقتاً سائنسی دنیا سے جُڑے ایسے حقائق سامنے آتے رہتے ہیں جو دلچسپ ہونے کے ساتھ ساتھ معلوماتی بھی ہوتے ہیں۔ ان میں کچھ قارئین کیلئے درج ذیل تحریر کیے جارہے ہیں۔

- Advertisement -

1) ایک بادل کا وزن تقریباً ایک ملین ٹن ہوتا ہے

2) زرافوں کے لوگوں کے مقابلے میں آسمانی بجلی گرنے کا امکان 30 گنا زیادہ ہوتا
3) ایک جیسے جڑواں بچوں کے انگلیوں کے نشانات ایک جیسے نہیں ہوتے ہیں

4) آپ کا دماغ مسلسل خود کو کھا رہا ہے: اس عمل کو phagocytosis کہا جاتا ہے۔ جس میںخلیے چھوٹے خلیات یا مالیکیولز کو اعصابی نظام سے نکالنے کے لیے انہیں کھاتے ہیں۔ لیکن فکر کی کوئی بات نہیں. یہ عمل نقصان دہ نہیں ہے۔ یہ دراصل آپ کے دماغ کو محفوظ رکھنے میں مدد کرتا ہے

5) ڈایناسور کا اب تک کا سب سے بڑا دریافت ہونے والا فُضلے کا ٹکڑا 30 سینٹی میٹر سے بھی زیادہ لمبا ہے اور دو لیٹر سے زیادہ ہے

6) 1940 کی دہائی میں امریکہ میں ایک مرغی بغیر سر کے 18 ماہ تک زندہ رہی تھی

7) دنیا کے تمام بیکٹیریا کو اگر ایک دوسرے کے اوپر رکھ دیا جائے تو فاصلہ 10 ارب نوری سال کے برابر ہوگا

8) ٹائی پہننے سے دماغ میں خون کا بہاؤ 7.5 فیصد کم ہوجاتا ہے

9) انگریزی زبان کا سب سے بڑا لفظ pneumonoultramicroscopicsilicovolcanokoniosis ہے جو کہ پھیپڑوں کی ایک قسم کی بیماری ہے۔

10) آپ ہنستے ہوئے مر سکتے ہیںاور بہت سے مر بھی چکے ہیں۔ عام طور پر شدید قہقہ اور مسلسل ہنستے رہنا دل کا دورہ پڑنے یا دم گھٹنے کا سبب بن سکتا ہے۔ اس لیے کامیڈی شوز دیکھتے وقت احتیاط برتیں 

اسی ادارہ نے 2019 میں خانہ کعبہ سے متعلقہ امور کی اصلاح و مرمت کرائی تھی۔
واضح رہے کہ سعودی حکومت کی ہمیشہ یہ کوشش رہتی ہے کہ خانہ کعبہ اور اس سے متعلقہ تمام اشیا ہمیشہ خوبصورت اور پررونق نظر آئیں۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں