کراچی: اے آروائی فلمز اوردی ویژن فیکٹری کی پیش کش فلم ہومن جہاں کا میوزک ویڈیو ’’سڑک سڑک‘‘ ریلیز کردیاگیا ہے۔
فلم ہو من جہاں کے ریلیزہونے والے گانے ’سڑک سڑک‘ میں مائی ڈھائی نے اپنی آواز کا جادو جگایا ہے۔
The video of the song ‘Sarak Sarak’ from Ho Mann JahaanReleasing on 01st Jan 2016 in Cinemas by ARY Films
Posted by Ho Mann Jahaan on Friday, December 4, 2015
فلم کی موسیقی فاخرنے ای ٹی اسٹوڈیو کے ہمراہ ترتیب دی ہے جبکہ گانے کی شاعری افضل ساحرکی ہے۔
فلم ہو من جہاں کو عاصم رضا نے ڈائیریکٹ کیا ہے جبکہ اس کی کاسٹ میں شہریار منور،ماہرہ خان،عدیل حسین اور سونیا جہاں شامل ہیں ۔
فل یکم جنوری دو ہزار سولہ کو ملک بھر کے سینما گھروں میں دھوم مچائے گی۔