منگل, فروری 25, 2025
اشتہار

برطانیہ میں ہزاروں پروازیں تاخیر کا شکار

اشتہار

حیرت انگیز

لندن: برطانیہ کے ایئرٹریفک کنٹرول سسٹم میں مشکلات کے باعث پروازوں میں طویل تاخیر کی وارننگ دے دی گئی۔

لوگن ایئر نے ٹریفک کنٹرول سسٹم متاثر ہونےکی اطلاع سوشل میڈیا پر دیتے ہوئے مسافروں کو بتایا گیا ہے سسٹم ڈاؤن متاثر ہونےکے سبب پروازوں میں تاخیر ہو گی۔

ایئرلائنز کی مسافروں کو ایئرپورٹ آنے سے پہلےویب سائٹ چیک کرنےکی ہدایت کی گئی ہے۔

نیشنل ایئرٹریفک کنٹرولرز نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیکنیکل مسائل درپیش ہیں پروازوں کی حفاظت یقینی بنانے کیلئے ان کی تعداد محدود کی گئی۔

میڈیارپورٹ کے مطابق ٹیکنیکل مسئلے سے لاکھوں مسافروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں