تازہ ترین

وزیراعظم شہبازشریف کو امریکی صدر جو بائیڈن کا خط، نیک تمناؤں کا اظہار

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے وزیر اعظم شہباز...

بابر اعظم کو دوبارہ قومی ٹیم کا کپتان بنانے کا فیصلہ ہو گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کو ایک بار...

چین پاکستان معاہدوں کے حوالے سے آئی ایم ایف کا اہم بیان

عالمی مالیاتی ادارے کا کہنا ہے کہ چین پاکستان...

جون تک پی آئی اے کی نجکاری کا عمل مکمل کرلیا جائے گا، وفاقی وزیر خزانہ

کراچی : وزیرخزانہ محمداورنگزیب کا کہنا ہے کہ پی...

دنیا کی بونی ترین گائے کی دھوم، لوگ دیکھ کر حیران رہ گئے

دنیا کی بونی ترین گائے ’میڈیا اسٹار‘ بن گئی، یومیہ ہزاروں لوگ پست قد کی خوبصورت گائے کو ‏دیکھنے کے لیے فارم کا رخُ کرنے لگے۔

قریباً دو سال عمر کی گائے کا قد 20 انچ ہے جو اپنی معصومیت کی وجہ سے میڈیا پر چھائی ہوئی ‏ہے۔

Thousands flock to see dwarf cow in Bangladesh - France 24

مالک نے دعویٰ کیا ہے کہ اپنی عمر کے اعتبار سے رانی دنیا کی بونی ترین گائے ہے جس کا وزن ‏‏26 کلو ہے۔

Thousands flock to see dwarf cow in Bangladesh - WeirdNews - Dunya News

غیرمعمولی جسامت کی وجہ سے رانی نہ لوگوں کی توجہ کا مرکز بن ہوئی ہے جس کے چرچے نہ ‏صرف شہریوں میں ہے بلکہ سوشل میڈیا پر بھی اس نے دھوم مچا رکھی ہے۔

Thousands flock to see dwarf cow in Bangladesh | Inquirer News

یہ گائے بنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکا کے قریبی علاقے میں واقع ایک فارم ہاؤس پر پالی گئی ‏ہے جسے دیکھنے کے لیے ہزاروں کی تعداد میں لوگ لاک ڈاؤن اور ٹرانسپورٹ کی پابندیوں کے ‏باوجود دور دور سے دیکھنے آتے ہیں۔

Photos: Thousands flock to see dwarf cow in Bangladesh | News-photos – Gulf  News

Comments

- Advertisement -