تازہ ترین

چین پاکستان معاہدوں کے حوالے سے آئی ایم ایف کا اہم بیان

عالمی مالیاتی ادارے کا کہنا ہے کہ چین پاکستان...

جون تک پی آئی اے کی نجکاری کا عمل مکمل کرلیا جائے گا، وفاقی وزیر خزانہ

کراچی : وزیرخزانہ محمداورنگزیب کا کہنا ہے کہ پی...

حکومت کا ججز کے خط پر انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اسلام آباد ہائی کورٹ...

پشاور دھماکے میں تین مبینہ خودکش حملہ آور ہلاک

پشاور: سفید سنگ روڈ پر دھماکے کے نتیجے میں تین مبینہ خودکش حملہ آور ہلاک ہوگئے،حملہ آور موٹر سائیکل پر سوار تھے.

تفصیلات کے مطابق پشاور کے علاقے سفید سنگ روڈ پر موٹرسائیکل پر سوار تھے کہ اسی دوران دستی بم کے پھٹنے سے تنیوں خودکش حملہ آور ہلاک ہوگئے.

پولیس حکام کا کہنا تھا کہ تنیوں خودکش حملہ آور تھے اور خودکش جیکٹیں پہنے ہوئے تھے.

پولیس کے مطابق تنیوں دہشت گردی کے واقعے کو انجام دینے کے لیے جارہے تھے، کہ راستےمیں دستی بم پھٹنے سے ہلاک ہوگئے.

واضح رہے کہ پشاور میں حالیہ دو دہشتگردی کے واقعات ہوئے جن میں روڈ پر بم نصب کئے گئے تھے،جس میں ایک پولیس والا جاں بحق اور 17 افراد زخمی ہوگئے تھے.

Comments

- Advertisement -