بدھ, فروری 19, 2025
اشتہار

روس میں ہیلی کاپٹر گرِکر تباہ

اشتہار

حیرت انگیز

روس میں فیڈرل سروس سیکورٹی کا ہیلی کاپٹر گرِ کر تباہ ہوگیا۔

علاقائی حکام نے بتایا کہ منگل کو وسطی روس میں ایف ایس بی سیکیورٹی سروسز کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں تین افراد ہلاک ہو گئے۔

گورنر کا کہنا ہے کہ MI-8 ہیلی کاپٹر چیلیابنسک کے علاقے میں کراسنو پول گاؤں کے قریب گرا۔ گورنر الیکسی ٹیکسلر نے سوشل میڈیا پر کہا کہ ابتدائی معلومات کے مطابق تین افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

ہیلی کاپٹر تباہ ہونے سے زمین پر عمارتوں یا مکینوں کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔

روس میں حفاظتی ضابطوں اور ناقص دیکھ بھال کی وجہ سے ہوا بازی کے حادثات عام ہیں اور گزشتہ سال ماسکو کی جانب سے یوکرین میں فوج بھیجنے کے بعد یہ اور بھی زیادہ ہو گئے ہیں۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں