تازہ ترین

پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکا کی رپورٹ مسترد کردی

اسلام آباد: پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی...

وزیراعظم کی راناثنااللہ اور سعد رفیق کو بڑی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے...

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

بیت الخلاء کا مسئلہ: بھارت میں 90 فیصد اسکول طالبات دن بھر پانی نہیں پیتی

نئی دہلی : بھارت میں اسکول جانے والی لڑکیوں کا رفع حاجت سے بچنے کیلئے دن بھر پانی نہ پینے کا انکشاف ہوا ہے۔

بھارت میں بیت الخلاء کا مسئلہ اسکول کی بچیوں کے لیے زندگی کا سب سے بڑا بن گیا، ایک رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست بہار میں 90 فیصد لڑکیاں دن بھر پانی نہیں پیتی کیوں کہ بیت الخلا نہیں ہیں اور ہیں تو بند پڑے ہیں یا بے کار ہیں۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ لڑکیاں رفع حاجت نہ کرنا پڑے اسی لیے نیچر کال کو روکتی ہیں اور گھر آکر ہی بیت الخلاء استعمال کرتی ہیں یا گھر آکر ہی پانی پیتی ہیں۔

بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار نے ذمہ داری سنبھانے کے بعد شعبہ تعلیم پر کافی پیسہ خرچ کیا اور رواں برس بھی 39191 کروڑ روپے تعلیم کی مد میں مختص کیے ہیں، اس کے باوجود متعدد اسکولوں میں بیت الخلاء کی سہولت میسر نہیں۔

Comments

- Advertisement -