اے آروائی ڈیجیٹل نیٹ ورک کے سربراہ اورسی ای او سلمان اقبال کو پاکستان سپرلیگ کی فیورٹ کراچی ٹیم خریدنے پرمبارک بادوں کا سلسلہ جاری ہے۔
سرحدپارسے بھارتی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کے بعدعرفان پٹھان نے بھی اے آروائی کے سربراہ کو کراچی کنگز خریدنے پرمبارک باد دی ہے۔
بھارتی کرکٹرعرفان پٹھان کا پیغام
Thank you @IrfanPathan for your kind words for @KarachiKingsARY #hksz beach cricket event Dubai pic.twitter.com/08BzJqkB3S
— Razia Desai (@raziiia) December 20, 2015
آئی سی سی کے صدرظہیرعباس کہتے ہیں کہ کراچی ٹیم کے مالک سلمان اقبال کوکرکٹ کی بے پناہ معلومات ہیں معلومات ہیں، امید ہے ٹیم ٹورنامنٹ میں اچھے نتائج دے گی۔
آئی سی سی کے صدر کا پیغام
The ICC’s Zaheer Abbas talks about @thePSLt20 and @KarachiKingsARY pic.twitter.com/ZulQX1v6e9 — Razia Desai (@raziiia) December 20, 2015
شاہد آفریدی کا پیغام
Whilst in Dubai @SAfridiOfficial wishes all the very best to @thePSLt20 @KarachiKingsARY @PeshawarZalmi @JAfridi10 pic.twitter.com/ji0bFIQkrX
— Razia Desai (@raziiia) December 20, 2015
پاکستان سپرلیگ کاپہلاایڈیشن آئندہ سال چار فروری سےتئیس فروری تک دبئی اورشارجہ کے میدانوں میں سجے گا۔
پاکستان سپرلیگ کراچی کی ٹیم پہلا میچ پانچ فروری کو لاہور کیخلاف کھیلے گی۔