تازہ ترین

رجب طیب اردوان کی تاریخی کامیابی، پھر صدر منتخب

انقرہ : ترکیہ کے صدارتی انتخاب کے دوسرے اور...

حکومت نے پی ٹی آئی کیساتھ مذاکرات سے صاف انکار کر دیا

لاہور: وفاقی وزیر ریلوے سعد رفیق نے پاکستان تحریک...

ٹکٹ ہولڈر چوہدری اقبال اور ملک خرم علی نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد/سرگودھا: پی ٹی آئی رہنما ملک خرم علی...

اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں 6.0 شدت کا زلزلہ

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے...

قوم کا اتحاد ہی پاکستان کی اصل جوہری قوت ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے یوم تکبیر کے موقع پر...

ٹور آف کیلیفورنیا: چوتھا مرحلہ سلو واکیہ کے پیٹر ساگن کے نام

کیلیفورنیا: ٹور آف کیلیفورنیا سائیکلنگ کا چوتھا مرحلہ سلو واکیہ کے پیٹر ساگن نے جیت لیا۔ فرانس کے جولین الا فلپ کو اب بھی مجموعی برتری حاصل ہے۔

کیلیفورنیا میں جاری سائیکلنگ ایونٹ ٹور آف کیلیفورنیا میں پیٹر ساگن اور بیلجئم کے گریگ وین کے درمیان زبردست مقابلہ ہوا۔ پیٹر ساگن نے 215 کلو میٹر کا فاصلہ 5 گھنٹے، 16 منٹ اور 33 سیکنڈ میں طے کر کے کامیابی حاصل کرلی۔ بیلجیئم کے گریگ وین نے دوسری اور آسٹریلیا کے نیتھن ہوس نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔

ریس میں مجموعی طور پر فرانس کے جولین الا فلپ کو اب بھی مجموعی برتری حاصل ہے۔

Comments