تازہ ترین

انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بری خبر

اسلام آباد: انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بری...

بہت جلد فوج سے مذاکرات ہوں گے، شہریار آفریدی کا دعویٰ

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر و رہنما پاکستان تحریک...

ہم سب مل کر ٹیم پاکستان ہیں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ...

ڈونلڈ ٹرمپ اورسینڈرنیوہمپشائرمیں صدارتی امیدوارکے انتخاب میں فتح یاب

واشنگٹن: امریکی ریاست نیوہیمپشائرمیں صدارتی امیدوارکے چناؤ کے لئے ووٹنگ ہوئی جس میں ڈیمو کریٹک پارٹی کی ہیلری کلنٹن کوبرنی سینڈرزکے ہاتھوں شکست کا سامنا کرناپڑا جبکہ ری پبلکن پارٹی کے سخت گیر شہرت کے حامل امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے مخالف کوشکست دے دی۔

امریکی میڈیا کے مطابق آئیوا کے بعد نیو ہیمپشائر آئیووا دوسری امریکی ریاست ہے جہاں صدارتی امیدوار کے انتخاب کے لیے ووٹ ڈالے گئے۔

سابق امریکی وزیرخارجہ ہیلری کلنٹن کوبرنی سینڈرزنےشکست دی، آئیووا میں بھی برنی اور ہلیری کے درمیان سخت مقابلہ ہوا تھا اورہیلری بمشکل جیت پائی تھیں۔

ڈونلڈ ٹرمپ آئیوا کے انتخابات میں اپنے مخالف امیدوارکے ہاتھوں شکست سے دوچارہوئے تھے تاہم نیوہمپشائرمیں وہ فتح حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔

Comments

- Advertisement -