تازہ ترین

پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکا کی رپورٹ مسترد کردی

اسلام آباد: پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی...

وزیراعظم کی راناثنااللہ اور سعد رفیق کو بڑی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے...

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

ترکی نے شام کی سرحد پرروسی جنگی طیارہ مارگرایا

شام : ترکی نے شام کی سرحد پرروسی جنگی طیارہ مارگرایا۔ ترک حکام کا کہنا ہے کہ طیارے کو فضائی حدود کی خلاف ورزی پرنشانہ بنایا گیا۔

غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق روسی حکام نے طیارہ تباہ ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ روسی طیارے ایس یو ٹو فور کو زمین سے نشانہ بنایا گیا، ترکی کے حکام کے مطابق طیارے کومتعدد بار وارننگ دی گئی تھی، ترک فضائیہ کے ایف سولہ طیاروں نے روسی طیارے کو نشانہ بنایا تھا.

طیارہ تباہ ہونے سے قبل دونوں پائلٹوں نے پیرا شوٹ سے چھلانگ لگا دی تھی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک پائلٹ کو شامی باغیوں نے گرفتار کرلیا۔

Comments

- Advertisement -