تازہ ترین

آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت تسلیم

الیکشن کمیشن نے 8 فروری کے عام انتخابات میں...

پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکا کی رپورٹ مسترد کردی

اسلام آباد: پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی...

وزیراعظم کی راناثنااللہ اور سعد رفیق کو بڑی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے...

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

ترک صدر نے دورہ سعودی عرب کا اعلان کر دیا

ترک صدر رجب طیب اردوان نے دورہ سعودی عرب کا اعلان کر دیا۔

ترک میڈیا کے مطابق صدر رجب طیب ایردوان آئندہ ماہ فروری میں سعودی عرب کا دروہ کریں ‏گے۔

استنبول میں ایک تقریب کے بعد گیلری میں موجود صحافیوں سے بات کرتے ہوئے صدر ایردوان نے ‏کہا کہ وہ فروری میں سعودی عرب کا دورہ کریں گے جس میں سعودی فرماں روا شاہ سلمان اور ‏سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے

گزشتہ سال نومبر میں یو اے ای کے ولی عہد نے ترکی کا دورہ کیا تھا اور اس موقع پر صدر رجب ‏طیب اردگان نے کہا ہے کہ وہ فروری میں متحدہ عرب امارات کے دورے کا ارادہ رکھتے ہیں ‏کیونکہ دونوں ممالک برسوں کے کشیدہ تعلقات کو پس پشت ڈالنے کے لیے آگے بڑھ رہے ہیں۔

اس دورے میں ترکی اور متحدہ عرب امارات کے درمیان صدر طیب رجب اردگان اور ولی عہد شیخ ‏محمد بن زاید آل نہیان کی موجودگی کئی معاہدے ہوئے تھے۔

Comments

- Advertisement -