تازہ ترین

ملک میں‌ رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، آج پہلا روزہ ہوگا

پاکستان میں رمضان المبارک 1444 ہجری کا چاند نظر...

الیکشن کمیشن نے پنجاب کے انتخابات ملتوی کردیے

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے...

’یہ مجھے مرتضیٰ بھٹو کی طرح قتل کرنا چاہتے ہیں‘

لاہور: سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف...

صدرِ مملکت کا قیدیوں کی سزاؤں میں خصوصی چھوٹ کا اعلان

اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی نے یوم پاکستان...

آئین سب پر مقدم، کوئی اس سے بالاتر نہیں ہے، وزیراعظم

تھرپارکر: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ...

امریکا: دو ہوائی جہازوں میں ٹکر

امریکا کے بوسٹن لوگان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر یونائٹیڈ ایئرلائنس کی دو ہوائی جہاز آپس میں ٹکرا گئی۔

فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن (ایف اے اے) کے مطابق بوسٹن لوگان بین الاقوامی ہوائی اڈے سے پرواز کرنے والی دو یونائٹیڈ ایئرلائنس کی فلائٹس پیر کو ایک دوسرے سے ٹکرا گئی تھیں۔

ایف اے اے نے کہا کہ یونائیٹڈ ایئر لائنز کی پرواز 515 کا داہنے وِنگ نے یونائیٹڈ ایئر لائنز کی پرواز 267 کے پچھلے حصے سے ٹکرا گئی جس کے بعد مسافروں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ دونوں طیارے بوئنگ 737 تھے جو روانگی کے لیے شیڈول تھے۔

اس حادثے کے بعد حکام نے دوپہر کے لیے مقررہ دیگر پروازوں کے مسافروں کو پھر سے دوسرے جہاز میں بٹھایا گیا۔

 مسافروں نے اس واقعہ کو خوفزدہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ بس ایک بہت بڑا جھٹکا تھا، جب ہم جہاز میں تھے، تو اس کے پر کٹ گئے، دونوں جہازوں کے پر ایک دوسرے سے چپک گئے تھے۔

Comments