اتوار, نومبر 10, 2024
اشتہار

یو اے ای نے پاکستانی تازہ گوشت کی سمندری راستے درآمد پر پابندی عائد کر دی

اشتہار

حیرت انگیز

کراچی: متحدہ عرب امارات نے پاکستانی تازہ گوشت کی سمندری راستے درآمد پر پابندی عائد کر دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستانی فروزن گوشت کے ایکسپورٹرز کے لیے بری خبر ہے، یو اے ای نے پاکستانی تازہ گوشت کی سمندری راستے امپورٹ پر پابندی عائد کر دی۔

کراچی کی ایک کمپنی کے کنٹینر سے گوشت پر فنگس پایا گیا تھا جس پر امارات نے اقدام اٹھایا، یو اے ای کی طرف سے اس پابندی کا اطلاق 10 اکتوبر تک ہوگا۔

- Advertisement -

واضح رہے کہ سمندری راستے سے پاکستان سے ماہانہ 12 ملین ڈالر کے تازہ گوشت کی ایکسپورٹ ہوتی ہے۔

Comments

اہم ترین

انجم وہاب
انجم وہاب
انجم وہاب اے آر وائی نیوز سے وابستہ ہیں اور تجارت، صنعت و حرفت اور دیگر کاروباری خبریں دیتے ہیں

مزید خبریں