تازہ ترین

نیپرا کا بجلی مزید مہنگی کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: نیپرا نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد...

’دنیا بھارت میں مسلمانوں اور عیسائیوں کی نسل کشی پر خاموش نہ رہے‘

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ...

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے سعودی وفد کی ملاقات

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے...

ورلڈ کپ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان

آئندہ ماہ بھارت میں شروع ہونے والے آئی سی...

نگران وزیراعظم آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

نیویارک : نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ آج اقوام متحدہ...

’’متحدہ عرب امارات میں ویزے کی پابندی ختم‘‘

ابوظبی : متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی حکومت نے نائیجیریا کے باشندوں کے لیے عائد کی جانے والی ویزہ پابندی ختم کردی ہے۔

غیرملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق نائیجیرئین صدر بولا احمد تینوبو کے خصوصی مشیر اجوری گیلالے نے بتایا کہ صدر نے اماراتی صدر محمد بن زائد النہیان کے ساتھ ابوظبی میں ملاقات کی۔

مشیر نے بتایا کہ اس ملاقات میں دونوں سربراہوں نے نائجیرین شہریوں کے لیے امارات کے سفر پر پابندی کا فیصلہ ختم کرنے کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔

Nigeria

واضح رہے کہ اماراتی حکام نے گزشتہ سال اکتوبر میں بلا کسی وجہ سے نائیجیرئن شہریوں پر ویزہ پابندی لگا دی تھی جبکہ اتحاد اور ایمریٹس ایئر لائنز نے نائیجیریا پر واجب الادا رقوم کی عدم ادائیگی پر پروازیں بھی بند کردی ہیں۔

Comments

- Advertisement -