تازہ ترین

پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکا کی رپورٹ مسترد کردی

اسلام آباد: پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی...

وزیراعظم کی راناثنااللہ اور سعد رفیق کو بڑی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے...

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

فلپائنی کو بیلک میل کرنے کے جرم میں پاکستانی شہری کو قید کی سزا

دبئی : اماراتی عدالت نے اپنے ساتھی کو بیلک میل کرنے کے جرم میں پاکستانی شہری کو چھ ماہ قید کی سزا سناتے ہوئے جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی کی عدالت نے ملازمت کی غرض سے دبئی میں مقیم پاکستانی کو اپنے ساتھ ملازمت کرنے والے ساتھی کو بیلک میل کیا تھا جس کے بعد متاثرہ فلپائنی شہری نے خودکشی کرلی تھی۔

اماراتی خبر رساں ادارے کا کہنا تھا کہ مجرم نے فلپائنی شہری کی نامناسب فعل انجام دیتے ہوئے تصاویر بنائی اور اسے شیئر کیا۔

عدالتی دستاویزات کے مطابق جولائی 2017 میں فلپائنی ملازم نے اپنے دفتر کے بیت الخلاء میں خود کو پھانسی لگاکر خودکشی کرلی تھی اور ایک تحریر چھوڑی تھی جس میں 23 پاکستانی پاکستانی کی گرفتاری کےلیے سوال کیا تھا۔

پولیس کی تحقیقات رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستانی شخص مذکورہ کمپنی میں ڈائر کی حیثیت سے نوکری کرتا تھا جس نے فلپائنی شہری کو اپنی ہی کمپنی کے ایک اور ملازم کے ساتھ ہم جنس پرستی کرتے پایا تھا اور اس کی تصاویر بناکر اسے بیلک کرنا شروع کردیا۔

عدالت نے پاکستانی شہری پر واٹس ایپ کا غلط استعمال کرتے ہوئے نامناسب تصاویر دیگر لوگوں تک پہنچانے کے الزام میں فرد جرم عائد کی تھی۔

پاکستانی شہری نے عدالت کو بتایا کہ میرے ہم وطن نے پاکستان پہنچنے کے بعد کچھ تصاویر مجھے ارسال کیں جس میں فلپائنی شخص اس کے ساتھ نامناسب حرکات انجام دے رہا تھا، میں نے وہ تصاویر مذکورہ شخص کو سینڈ کی اور دھمکی دی کہ اگر آئی فون 5 نہیں دیا تو یہ تصاویر وائرل کردوں گا۔

اماراتی خبر رساں ادارے کا کہنا تھا کہ عدالت نے پولیس اور مجرم کا بیان قلم بند کرنے کے بعد پاکستانی شہری کو چھ ماہ قید اور ملک بدری کی سزا سنا دی۔

Comments

- Advertisement -