تازہ ترین

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی کراچی آمد، مزار قائد پر حاضری

کراچی: پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر موجود...

ایرانی صدر کی مزار اقبال پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی

لاہور: ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کی لاہور آمد...

پاک ایران سرحد پر باہمی رابطے مضبوط کرنے کی ضرورت ہے، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے...

پی ٹی آئی دورِحکومت کی کابینہ ارکان کے نام ای سی ایل سے خارج

وفاقی حکومت نے پی ٹی آئی دورِحکومت کی وفاقی...

متحدہ عرب امارات: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان

عالمی منڈی میں پیٹرول کی بڑھتی ریکارڈ قیمتیں، یو اے ای نے بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کر دیا۔

اماراتی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات نے فروری میں پیٹرول کی قیمتوں میں 10 فیصد اضافے کا اعلان کیا ہے۔
فیول پرائس کمیٹی کی جانب سے ماہ فروری کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں مقرر کی گئی ہیں۔

Image

یکم فروری سے سپر 98 پیٹرول کی قیمت اضافے کے بعد 2 عشاریہ 94 درہم اور اسپیشل پیٹرول کی قیمت 2 عشاریہ 82 ہو گی۔

ای پلس 91 پیٹرول کی قیمت اضافے کے بعد 2 عشاریہ 75 درہم جب کہ ڈیزل 2 عشاریہ 88 درہم فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

واضح رہے کہ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 7 سال کا ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔

Comments

- Advertisement -