تازہ ترین

روس نے فلسطین کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کی حمایت کردی

اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال کے...

بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز پر فکس ٹیکس لگانے کا فیصلہ

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز...

چمن میں طوفانی بارش، ڈیم ٹوٹ گیا، مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق

چمن: بلوچستان کے ضلع چمن میں طوفانی بارشوں نے...

ملک کو آگے لے جانے کیلیے تقسیم ختم کرنا ہوگی، صدر مملکت

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا...

ڈی آئی خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 کسٹمز اہلکار شہید

ڈی آئی خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے...

یو اے ای: پہلا روزہ اور عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے بتادیا

دبئی: عرب ماہر فلکیات نے رمضان المبارک 2022 اپریل میں آنے کی پیش گوئی کردی۔

گلف نیوز کی رپورٹ کے مطابق عرب فیڈریشن آف اسپیس اینڈ فلکیات سائنس کے رکن ابراہیم الجروان نے پیش گوئی کی ہے کہ پہلا روزہ ہفتہ 2 اپریل 2022 کو ہونے کا امکان ہے۔

ابراہیم الجروان کا کہنا ہے کہ عید الفطر پیر 2 مئی 2022 کو ہونے کی توقع ہے۔

ماہر فلکیات کے مطابق عید الفطر کی تعطیلات 29 رمضان سے 3 شوال تک ہوں گی، اسلامی کیلنڈر کی بنیاد پر ان تاریخوں کی تصدیق چاند نظر آنے کی تاریخ کے بعد ہوگی۔

انہوں نے مزید کہا کہ عید الاضحیٰ 20 جولائی بروز بدھ کو ہونے کا امکان ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by UAE_BARQ_EN (@uae_barq_en)

واضح رہے کہ اس سے قبل بھی ماہر فلکیات کی جانب سے رمضان المبارک 2022 اپریل میں آنے کی پیش گوئی کی گئی تھی۔

Comments

- Advertisement -