تازہ ترین

اسرائیل کا ایران پر فضائی حملہ

امریکی میڈیا کی جانب سے یہ دعویٰ سامنے آرہا...

روس نے فلسطین کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کی حمایت کردی

اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال کے...

بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز پر فکس ٹیکس لگانے کا فیصلہ

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز...

چمن میں طوفانی بارش، ڈیم ٹوٹ گیا، مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق

چمن: بلوچستان کے ضلع چمن میں طوفانی بارشوں نے...

ملک کو آگے لے جانے کیلیے تقسیم ختم کرنا ہوگی، صدر مملکت

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا...

متحدہ عرب امارات: مفت کورونا ٹیسٹنگ کہاں؟

متحدہ عرب امارات میں مفت اور نجی اداروں میں پی سی آر ٹیسٹ قیمتوں کے حوالے اہم وضاحت پیش کر دی ‏گئی۔

خلیجی میڈیا کے مطابق پی سی آر ٹیسٹ کی قیمت 50 درہم سے شروع ہوتی ہے اور زمروں کے رہائشیوں کے لیے ‏مفت ٹیسٹ کی سہولت موجود ہے۔

سیہا ڈرائیو تھرو ٹیسٹنگ سینٹرز۔۔۔ اپائٹمنٹس سیہا ایپ کے ذریعے۔۔۔ لاگت 50 درہم، رابطہ 80050‏

ابوظہبی ہیلتھ سروسز کمپنی (سیہا) پورے متحدہ عرب امارات میں 23 ڈرائیوتھرو سینٹرز چلا رہی ہے۔ سیہا کی ‏ویب سائٹس سے ڈرائیوتھرو مراکز کا مکمل نقشہ دستیاب ہے۔

مفت ٹیسٹنگ کی سہولت کے لیے شرائط

متحدہ عرب امارات کا شہری ہونا
‏50سال سے زائد عمر کے رہائشی
دائمی بیماری میں مبتلا افراد
اماراتی خواتین کے بچے
اماراتی گھرانوں میں گھریلو ارکان
حاملہ خواتین

دبئی ہیلتھ اتھارٹی (ڈی ایچ اے) کی ویب سائٹ کے مطابق کوویڈ ٹیسٹنگ درج ذیل سہولیات پر دستیاب ہے۔
ڈی ایچ اے مراکز: اپائٹمنٹس : ڈی ایچ اے ایپ: لاگت 150 درہم: رابطہ 800342‏

البرشہ ہیلتھ سینٹر
ندالحمر ہیلتھ سینٹر
زبیل ہیلتھ سینٹر (صرف مقامی)‏
النہضہ پیشہ ورانہ اسکریننگ سینٹر
نیشنل اسکریننگ سینٹر مینا رشید
نیشنل اسکریننگ سینٹر دبئی سٹی واک
نیشنل اسکریننگ سینٹر الخوانیج
دبئی میں نجی کورونا ٹیسٹنگ کی سہولیات ‏
لاگت: اوسط 150 درہم؛ ڈی ایچ اے ویب سائٹ
یونائیٹڈ میڈیکل سینٹر
ہیلتھ پب بر الفطیم ہیلتھ کیئر
سی پی ایس کلینکل پیتھالوجی سروسز
یونی لیبز مڈل ایسٹ ایل ایل سی
ایسٹر سیڈرز اسپتال جبیل علی ‏
میڈی کلینک پارک ویو اسپتال
امریکن اسپتال دبئی ایل ایل سی
میڈکلینک ویلکیئر اسپتال ایل ایل سی
سعودی جرمن اسپتال
فکیہ یونیورسٹی اسپتال
ایمریٹس اسپتال ایل ایل سی
کنگز کالج اسپتال
پرائم میڈیکل سینٹر موٹر سٹی

گھر بیٹھے کورونا ٹیسٹنگ

مختلف نجی کمپنیاں یہ سہولت فراہم کررہی ہیں جس کے لیے فی ٹیسٹ کی قیمت 100 درہم سے شروع ہوتی ہے ‏اور اوسط قیمت 250 درہم تک ہے۔

Comments

- Advertisement -