تازہ ترین

وزیراعظم کی راناثنااللہ اور سعد رفیق کو بڑی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے...

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

وزیراعظم شہباز شریف کی مزار قائد پر حاضری

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ...

برطانیہ میں دہشتگردی کا خطرہ بڑھ گیا، الرٹ جاری

لندن:برطانیہ میں دہشت گردی کے خطرات بڑھنے پر سیکورٹی کو الرٹ کر دیا گیا۔

برطانوی میڈیا کے مطابق فرانس اور ویانا میں حملوں کے بعد برطانیہ میں دہشت گردی کے خطرے میں اضافہ ہو گیا ہے۔

برطانوی حکومت نےخطرےکالیول ایک درجہ بڑھا دیا ہے۔ لیول بڑھانےکامطلب دہشت گردحملوں کاامکان زیادہ ہے۔

یہ اقدام یورپ میں دہشت گردی کےواقعات کے بعد اٹھایا گیا ہے۔ انٹیلی جنس ایجنسیوں کا کہنا ہے کہ تازہ حملوں کے بعد برطانیہ میں دہشتگردی کا خطرہ سنگین درجے میں آگیا ہے۔

خفیہ اداروں کا کہنا ہے کہ برطانیہ کو اب مزید چوکنا رہنا ہوگا، خاص طور پر یورپ میں ہونے والے واقعات کے بعد الرٹ رہنا ہوگا۔

Comments

- Advertisement -