تازہ ترین

وزیراعظم کی راناثنااللہ اور سعد رفیق کو بڑی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے...

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

وزیراعظم شہباز شریف کی مزار قائد پر حاضری

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ...

پاکستانی اوپنرز نے منفرد ریکارڈ بنا ڈالا

آسٹریلیا کے خلاف راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستانی بلے بازوں نے منفرد ریکارڈ بنا ڈالا۔

1877 میں جب سے ٹیسٹ کرکٹ شروع ہوئی ہے صرف تین بار ایسا ہوا ہے جب ٹیموں کے اوپنرز نے 300 سے زائد رنز جوڑے۔

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان راولپنڈی ٹیسٹ منفرد ریکارڈ کی فہرست میں شامل ہونے والا حالیہ ترین ٹیسٹ ہے۔
پنڈی ٹیسٹ میں پاکستانی اوپنرز کے مابین 300 سے زائد رنز کی پارٹنرشپ ہوئی۔ پہلی اننگز میں عبداللہ شفیق نے 44 اور امام الحق نے 157 رنز جوڑے پھر اسی جوڑی نے دوسری اننگز میں 191 کا اضافہ کیا۔

Image

آسٹریلیا بمقابلہ انگلینڈ 1947

1947 میں آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ایڈیلیڈ ٹیسٹ پہلا موقع تھا جس میں تین سو رنز کا اوپننگ اسٹینڈ بنایا گیا تھا۔

بھارت بمقابلہ بنگلادیش 2007

تقریباً 60 سال بعد ہندوستان 2007 میں انوکھا ریکارڈ کی برابری کرنے میں کامیاب ہوا۔ بھارتی بلے بازوں نے غیر معمولی ریکارڈ قائم کیا جسے شکست دینا مشکل ہے کیونکہ اس نے ٹیسٹ کی ایک ہی اننگز میں تین سو رنز کی اوپننگ پارٹنرشپ کی تھی۔

Comments

- Advertisement -