تازہ ترین

روس نے فلسطین کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کی حمایت کردی

اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال کے...

بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز پر فکس ٹیکس لگانے کا فیصلہ

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز...

چمن میں طوفانی بارش، ڈیم ٹوٹ گیا، مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق

چمن: بلوچستان کے ضلع چمن میں طوفانی بارشوں نے...

ملک کو آگے لے جانے کیلیے تقسیم ختم کرنا ہوگی، صدر مملکت

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا...

ڈی آئی خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 کسٹمز اہلکار شہید

ڈی آئی خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے...

طالبعلم اسکول میں بم لے آیا، زوردار دھماکا

امریکا میں ہائی اسکول کا طالب اتفاقی طور پر دیسی ساختہ بم اسکول لے آیا جس کے پھٹنے سے ‏‏6 افراد زخمی ہوگئے۔

امریکی میڈیا کے مطابق 16 سالہ لڑکا مشی گن ہائی اسکول میں اپنے ساتھ گھر میں تیار کردہ بم ‏ڈیوائس لے آیا جو کچھ دیر بعد دھماکے سے پھٹ گئی۔

Authorities respond to Newaygo High School after a student allegedly ignited an "explosive compound" in class on Monday, March 8, 2021. Two other students suffered minor injuries, Superintendent Peggy Mathis told MLive. Mathis said that she was awaiting information on the extent of injuries suffered by the student who allegedly ignited the explosion. (Cory Morse | MLive.com)

دھماکے کے وقت کلاس روم میں استاد اور کئی طالب علم بھی موجود تھے ان میں سے 5 طالب ‏علم اور استاد زخمی ہوگیا۔

دھماکے کی اطلاع ملنے پر پولیس اور ریسکیو ٹیموں نے پہنچ کر امدادی کارروائیاں کیں اور ‏زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا۔

Police & FBI investigate after student 'accidentally' detonates explosive  device in CLASS, injuring 4 students — RT USA News

پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی تفتیش میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ 16 سالہ طالب علم گھر میں ‏تیار کردہ دھماکا خیز ڈیوائس اپنے ساتھ لایا تھا جو حادثے کا سبب بنا۔

Newaygo High School is closed after a student allegedly ignited an "explosive compound" in class on Monday, March 8, 2021. Two other students suffered minor injuries, Superintendent Peggy Mathis told MLive. Mathis said that she was awaiting information on the extent of injuries suffered by the student who allegedly ignited the explosion. (Cory Morse | MLive.com)

پولیس دھماکے میں استعمال ہونے والے مواد اور اسے اسکول لانے کے پیچھے مقصد کا تعین کرنے ‏کی کوشش کر رہی ہے۔ بم اسکواڈ، ایف بی آئی اور فیڈرل بیورو آف الکحل ، تمباکو ، آتشیں اسلحہ، ‏دھماکہ خیز مواد اور اے ٹی ایف ادارے کے ارہلکار جائے وقوعہ سے استعمال شدہ دھماکا خیز ‏مواد کی شناخت کرنے میں مدد فراہم کررہے ہیں۔

Comments

- Advertisement -