تازہ ترین

پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکا کی رپورٹ مسترد کردی

اسلام آباد: پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی...

وزیراعظم کی راناثنااللہ اور سعد رفیق کو بڑی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے...

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

منشیات اسمنگلنگ کی کوشش ناکام، بھارتی شہری کویت میں گرفتار

کویت سٹی : بھارتی شہری کی خلیجی ریاست میں منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام ہوگئی، کویتی حکام نے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرکے مسافر کو گرفتار کرلیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق خلیجی ریاست کویت میں انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر تعینات کسٹمز اہلکار نے خفیہ اطلاعات موصول ہونے پر کینیڈا اور بھارت سے اسمگل ہونے والی منشیات کی بڑی کھیپ پکڑ لی۔

کسٹمز حکام نے کینیڈا سے آنے والے پارسل سے 1.9 کلوگرام ماریجوانا ویکس برآمد کی جبکہ بھارت سے آنے والے مسافر کے سامان سے چرس کے 79 ٹکڑے ضبط کیے۔

منشیات کی برآمدگی کے بعد اہلکاروں نے دونوں مسافروں کو حراست میں لیکر مزید تفتیش شروع کردی۔

Comments

- Advertisement -