تازہ ترین

چین پاکستان معاہدوں کے حوالے سے آئی ایم ایف کا اہم بیان

عالمی مالیاتی ادارے کا کہنا ہے کہ چین پاکستان...

جون تک پی آئی اے کی نجکاری کا عمل مکمل کرلیا جائے گا، وفاقی وزیر خزانہ

کراچی : وزیرخزانہ محمداورنگزیب کا کہنا ہے کہ پی...

حکومت کا ججز کے خط پر انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اسلام آباد ہائی کورٹ...

پاکستانی اداکارہ کو کیا ہوگیا؟‌ جانیے

شوبز انڈسٹری یا دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والی معروف شخصیات مداحوں کے ساتھ رابطہ رکھنے کے لیے سوشل میڈیا  پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور وہ اکثر اپنی تصاویر شیئر کرتی ہیں۔

سوشل میڈیا صارفین اور خصو صاً مداح تصاویر اور ویڈیوز  کو نہ صرف پسند کرتے ہیں بلکہ اپنی ہردل عزیز شخصیت کو نئے روپ میں دیکھ کر خوش اور کبھی حیران بھی ہوتے ہیں۔ یہ سب شیئر کرنے کا مقصد مداحوں کے ساتھ وقتاً فوقتاً رابطہ رکھنا اور انہیں اپنے کام یا زندگی سے متعلق آگاہی دینا ہوتا ہے۔

انٹرنیٹ پر پاکستانی اداکارہ کی تصویر سامنے آئی جن کا چہرے پر سیاہ رنگ کا ماسک تھا۔

مزید پڑھیں: فلم انڈسٹری کو وہ توجہ نہیں دی گئی جس کی وہ مستحق تھی، عروہ حسین

یہ تصویر دراصل پاکستانی عروہ حسین نے خوش شیئر کی اور ساتھ میں مداحوں کو بتایا کہ ’اتوار کا رویہ‘۔اداکارہ اپنی تصویر کے ذریعے مداحوں کو بتانے کی کوشش کررہی ہیں کہ وہ اتوار کے روز بناؤ سنگھار اور خوبصورتی والے کاموں پر توجہ دیتی ہیں۔

اداکارہ کی اس تصویر پر صارفین نے دلچسپ کمنٹس بھی کیے۔

View this post on Instagram

sunday behaviour. 🧚🏻‍♀️

A post shared by URWA HOCANE (@urwatistic) on

Comments

- Advertisement -