ہفتہ, مئی 3, 2025
اشتہار

عروہ حسین کی شعیب ملک کے ساتھ تصویر وائرل

اشتہار

حیرت انگیز

شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ عروہ حسین میدان میں شعیب ملک کے ساتھ تصویر وائرل ہوگئی۔

فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ عروہ حسین نے ویڈیو شیئر کی جس میں انہیں میدان میں میچ دیکھتے دیکھا جاسکتا ہے۔

انہوں نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ’میچ کے بعد جبکہ ایک تصویر میں اداکارہ شعیب ملک کے ساتھ موجود ہیں۔‘

عروہ حسین نے ویڈیو اور تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا پی ایس ایل کو ٹیگ بھی کیا۔

اداکارہ نے چند گھنٹوں قبل یہ ویڈیو شیئر کی ہے جسے ہزاروں کی تعداد میں مداح دیکھ چکے ہیں اور ان کی خوبصورتی کی تعریف کررہے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by URWA TUL WUSQUA HOCANE (@urwatistic)

اداکارہ کے ہاں جنوری 2024 میں شادی کے 8 سال بعد پہلی بیٹی کی پیدائش ہوئی تھی۔

بیٹی کی پیدائش کے بعد اگرچہ اداکارہ کو اداکاری کرتے نہیں دیکھا گیا، تاہم وہ تقریبات اور سوشل میڈیا پر متحرک دکھائی دیتی ہیں جب کہ انہیں ٹی وی پروگرامات میں بھی دیکھا جاتا رہا ہے۔

عروہ حسین اور فرحان سعید 16 دسمبر 2016 کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے لیکن 2020 سے لے کر 2023 تک ان کے درمیان اختلافات اور طلاق کی افواہیں رہیں لیکن جنوری 2025 میں ان کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش ہوئی۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں