ہفتہ, جولائی 5, 2025
اشتہار

جنرل راحیل شریف سے نئے امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل کی ملاقات

اشتہار

حیرت انگیز

اسلام آباد: پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف سے پاکستان میں متعین ہونے والے نئے امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نے ملاقات کی.

اسلام آباد میں تعینات نئے امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شرف سے ملاقات کی ہے، جنرل ہیڈ کوارٹرز ( جی ایچ کیو ) راولپنڈی میں ہونے والی اس ملاقات کے دوران پاک امریکہ باہمی تعلقات بالخصوص دفاعی اور فوجی شعبوں میں تعاون پر بات چیت کی گئی جبکہ خطے میں سکیورٹی کی صورتحال بھی زیر غور آئی.

پاکستان میں حال ہی میں متعین ہونے والے نئے امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل کی پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف سے یہ پہلی ملاقات تھی

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں