تازہ ترین

اسرائیل سے تعلقات کے معاملے پر کسی ملک کی تقلید نہیں کریں گے، وزیر خارجہ

اسلام آباد: نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کا...

الیکشن کمیشن کا ووٹرز لسٹیں غیر منجمد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات...

بے نامی اداروں کے مکمل خاتمے کے لیے ایف بی آر کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد: خانساموں، چوکیداروں اور مالیوں کے نام پر کمپنی...

افغانستان میں پاکستان مخالف سرگرمیوں میں ملوث 200 عسکریت پسند گرفتار

کابل : افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت نے...

سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس کی سماعت آج ہوگی

اسلام آباد : سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا...

’ساری ساری رات جاگتا ہے یہ دل‘

شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ اشنا شاہ نے ساڑھی میں ملبوس نئی تصاویر شیئر کردیں۔

اداکارہ اشنا شاہ نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر نئی تصاویر شیئر کی جس میں وہ سیاہ اور سفید ساڑھی میں نہایت خوبصورت لگ رہی ہیں۔

اداکارہ نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’ساری ساری رات جاگتا ہے یہ دل۔‘

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ushna Shah (@ushnashah)

اشنا شاہ کو ایک تصویر میں کرسی پر بیٹھی خصوصی پوز دے رہی ہیں جبکہ ایک تصویر وہ وہ مسکرا رہی ہیں۔

انہوں ںے دو گھنٹے قبل یہ تصاویر شیئر کیں جسے ہزاروں کی تعداد میں صارفین دیکھ چکے ہیں اور انہیں سراہا بھی رہے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ushna Shah (@ushnashah)

اداکارہ نے گزشتہ دنوں کراچی میں پانی کمی پر شکوہ کرتے ہوئے لکھا تھا کہ ’گرمیوں میں بجلی نہیں، سردیوں میں گیس نہیں اور اگر آپ کراچی میں رہتے ہیں تو اسٹمک فلو کے دوران پانی نہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ushna Shah (@ushnashah)

اداکارہ کے اس ٹویٹ پر کچھ صارفین بنیادی سہولیات کی عدم فراہمی پر آواز اٹھانے پر ان کی تعریف کررہے ہیں۔

یاد رہے اشنا شاہ نے سات سال قبل ڈرامہ انڈسٹری میں قدم رکھا اور اس دوران انہوں نے کئی مقبول عام ڈرامے کیے جن میں بشر مومن، نیلم کنارے، تھوڑا سا آسمان، لشکارا اور بلا شامل ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ushna Shah (@ushnashah)

اشنا شاہ کی والدہ عصمت طاہرہ بھی ریڈیو اور ٹی وی کی معروف اداکارہ رہ چکی ہیں۔

Comments

- Advertisement -