تازہ ترین

پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکا کی رپورٹ مسترد کردی

اسلام آباد: پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی...

وزیراعظم کی راناثنااللہ اور سعد رفیق کو بڑی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے...

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

اشنا شاہ نے ساتھ کام کرنے والے مردوں کو ’بھائی‘ کہنے کی وجہ بتا دی

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اشنا شاہ نے ساتھ کام کرنے والے مردوں کو ’بھائی‘ کہنے کی اصل وجہ بتا دی۔

اشنا شاہ نے ٹوئٹر پر خود سے پوچھے جانے والے سوال ’یار بھائی کیوں کہتی ہو؟‘ کا جواب دے دیا ہے۔

اداکارہ نے جواب میں بتایا: ’پیشہ ورانہ ماحول میں ہمیں کسی کو ’بھائی‘ کہنے کا شوق نہیں بلکہ ضرورت ہے۔‘

اشنا شاہ نے کہا کہ اگر کسی کو بھائی نہ کہیں تو کافی لوگوں کے دماغوں میں غلط خیالات جنم لیتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: شاپنگ مال میں انجان خاتون نے اشنا شاہ کے ساتھ کیا کیا؟

انہوں نے مردوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اگر وہ لڑکی یا عورت کو صرف دوست کی طرح سمجھیں تو ہمیں انہیں ’بھائی‘ کہنے کی ضرورت نہیں ہوگی۔

Comments

- Advertisement -