اتوار, جولائی 6, 2025
اشتہار

خاتون رکن کی عثمان بزدار کا ہاتھ دیکھنے کی ویڈیو وائرل

اشتہار

حیرت انگیز

پنجاب اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے قبل خاتون رکن اسمبلی کی جانب سے عثمان بزدار کا ہاتھ دیکھنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے اجلاس کل دن ایک بجے تک ملتوی کردیا جس کے بعد حکومتی ارکان پنجاب اسمبلی سے واک آؤٹ کرگئے۔

اسپیکر پرویز الٰہی نے کہا کہ اجلاس میں کل دن ایک بجے بجٹ پیش کیا جائے گا۔

اس سے قبل سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار پی ٹی آئی کی خاتون رکن سعدیہ سہیل ان کے ہاتھ دیکھتی رہیں جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سعدیہ سہیل انتہائی مہارت سے عثمان بزدار کی ہاتھ کی لکیریں پڑھنے اور قسمت کا حال بتانے میں مصروف ہیں۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں