تازہ ترین

وزیراعظم کی راناثنااللہ اور سعد رفیق کو بڑی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے...

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

وزیراعظم شہباز شریف کی مزار قائد پر حاضری

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ...

ویکسین کے استعمال سے کرونا کیسز میں کمی، برطانیہ کا بڑا فیصلہ

لندن : برطانوی وزیر صحت نے ویکسین کے بہتر انداز میں کام کرنے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ پیر کے روز سے اسکولز اور کیئر ہومز میں اپنے عزیزوں سے ملنے کی اجازت ہوگی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانوی حکام کی جانب سے کرونا وائرس کی روک تھام کےلیے ویکسین کا استعمال شروع ہوچکا ہے، جس پر وزیر صحت میٹ ہینکاک کا کہنا ہے کہ ویکسین وائرس پر اثر انداز ہورہی ہے۔

میٹ ہینکاک کا کہنا ہے کہ ویکسین کے استعمال سے اسپتالوں میں داخلے کی شرح کم ترین سطح پر آگئی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ کرونا کے اعداد و شمار دیکھتے ہوئے عائد پابندیاں اٹھانے کا فیصلہ کیا جائے گا اور فی الحال اسپتالوں میں کرونا مریضوں کی تعداد 12،136 ہے جو ماضی کے مقابلے میں کم ہے۔

Comments

- Advertisement -