تازہ ترین

ہم سب مل کر ٹیم پاکستان ہیں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ...

ہمیں ملک کے مفاد میں سخت فیصلے کرنا ہوں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ ہمیں...

آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت تسلیم

الیکشن کمیشن نے 8 فروری کے عام انتخابات میں...

وینزویلا میں اپوزیشن لیڈر کو 14سال قید کی سزا

وینزویلا:اپوزیشن لیڈر کو چودہ سال قید کی سزا سنادی گئی، اپوزیشن لیڈر پر حکومت مخالف مظاہرے کے دوران تشدد پر اکسانے کا جرم ثابت ہوا تھا۔

وینزویلا میں اعلی عدالت نے حکومت مخالف مظاہرے کے دوران تشدد پر اکسانے پر اپوزیشن لیڈر لیوپولڈو لوپیز کو چودہ سال قید کی سزا سنادی، اس موقع پر لوپیز کے حامیوں نے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔

لوپیز کے وکلاء کا کہنا تھا کہ مقدمے کے دوران بے ضابطگیاں پیش آئی ہیں۔

گزشتہ سال حکومت مخالف مظاہرہ پرتشدد صورتحال اختیار کرگیا تھا، جس میں چالیس سے زائد افراد ہلاک ہوئے تھے جبکہ اپوزیشن لیڈر لوپیز کو اس واقعے میں تشدد پر اکسانے کے مقدمے کا سامنا تھا۔

Comments

- Advertisement -