اشتہار

لاہور میں خاتون کو ہراساں کرنے کی ویڈیو سامنے آگئی

اشتہار

حیرت انگیز

لاہور میں سرِراہ خاتون کو ہراساں کرنے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔

تفصیلات کے مطابق پولیس نے لاہور کےعلاقے نشتر کالونی میں لڑکی کو ہراساں کرنے والےملزم ‏اسامہ کو گرفتار کرلیا ہے۔

ملزم کے خلاف تھانہ نشتر کالونی میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور ملزم کو مزید کارروائی کیلئے ‏انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

- Advertisement -

ڈی آئی جی ساجد کیانی کا کہنا ہے کہ خواتین کو ہراساں کرنے والےکیخلاف قانون کے مطابق ‏کارروائی ہوگی ملزم کو سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ٹریس کیا گیا ہے۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں