سوشل میڈیا پر ایک حیرت انگیز ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا گیا کہ کٹی ہوئی مچھلی اچانک زندہ ہوجاتی ہے۔
سوشل میڈیا پر مچھلی پکانے کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے، جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک بڑی مچھلی کا کٹا ہوا سر ہے جسے کھانے کے لیے پیش کیا جانا تھا۔
لیکن شک کے بنا پر شیف نے چیک کرنے کا فیصلہ کیا کہ مچھلی زندہ ہے یا نہیں، جس کے لیے اس کے منہ میں ایک بوتل رکھتے ہیں۔
https://twitter.com/ViciousVideos/status/1610246345104789505?s=20&t=RPDKyaVS8AK9m0v6vXWeFg
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کس طرح کٹی ہوئی مچھلی اس کین پر جھپٹی ہے، شیف کی حاضر دماغی سے ریستوران ایک بڑے نقصان سے بچ جاتا ہے۔