اسلام آباد: قومی کرکٹر آل راؤنڈر شاداب خان کے ولیمے کی تقریب اسلام آباد میں جاری ہے۔
قومی کرکٹر شاداب خان کل اپنی دلہنیا لے کر آئے ہیں گزشتہ روز انہوں نے اپنے بارات میں سفید رنگ کی شیروانی پہنی تھی۔
View this post on Instagram
- Advertisement -
سسر ثقلین مشتاق اور دیگر نے شاداب خان کا پرتپاک استقبال کیا، تاہم آج ولیمے کی تقریب آج اسلام آباد میں جاری ہے۔
View this post on Instagram
قومی کرکٹر کی ولیمے کی تقریب کی چند ویڈیوز ان کے فوٹو گرافر نے اپنے پیچ پر شیئر کی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ، ولیمے میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم، نسیم شاہ، فخر زمان، سعید اجمل، ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی ، حسن علی سمیت ساتھی اور سابق کھلاڑی شریک ہوئے ہیں۔
View this post on Instagram
واضح رہے کہ شاداب خان کا نکاح گزشتہ ماہ کرکٹر ثقلین مشتاق کی صاحبزادی سے ہوا تھا۔