تازہ ترین

پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکا کی رپورٹ مسترد کردی

اسلام آباد: پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی...

وزیراعظم کی راناثنااللہ اور سعد رفیق کو بڑی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے...

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

ترکی میں کشیدگی جاری، 72 ہلاک

انقرہ: ترکی کے کردعلاقوں میں کشیدگی جاری ہے دو روز کے دوران سیکیورٹی فورسز اور کرد عسکریت پسندوں کے درمیان جھڑپوں میں ستر کرد مارے گئے اوردو فوجی بھی ہلاک ہوئے۔

ترکی کے کرد اکثریت علاقوں میں باغیوں کے خلاف شروع ہونے والے بڑے فوجی آپریشن میں ستر کرد عسکریت پسند ہلاک کردیے گئے جبکہ دوبھی فوجی مارے گئے۔

ترکی کے وزیر اعظم احمد داؤد اوغلونے خبردار کیا ہے کہ ملک کرد جنگجوؤں کوکسی صورت میں بد نظمی پیدا کرنے نہیں دیں گے۔

رواں سال جولائی میں جنگ بندی کے معاہدے اور تنازع کو ختم کرنے کے لیے ہونے والے مذاکرات ناکام ہوگئے تھے جس کے بعد کرد عسکریت پسندوں کے خلاف آپریشن شروع کیا گیا تھا۔

Comments

- Advertisement -