پیر, فروری 10, 2025
اشتہار

تیندوا سوتے ہوئے کتے کو دبوچ کر لے گیا، ویڈیو وائرل

اشتہار

حیرت انگیز

چیتے ان جنگلی جانوروں میں شامل ہیں جو اکثر انسانی رہائشگاہ میں بھٹکتے ہوئے دکھائی دیتے ہوئے جس پر اہل محلہ میں خوف و ہراس پھیل جاتا ہے۔

بھارتی ریاست پونے سے اسی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جسے دیکھ کر لوگ حیران ہوگئے اور تیندوا اپنے شکار کو لے کر بھاگ گیا۔

مذکورہ ویڈیو محکہ جنگلات کے افسر سوسسنتا نندا نے شیئر کی جسے ہزاروں کی تعداد میں صارفین دیکھ چکے ہیں۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ تیندوا شکار کے لیے رہائشی علاقے میں داخل ہوتا ہے اور قریب میں کتے اور ایک آدمی سو رہے ہیں۔

تیندوے اچانک ہی سوتے ہوئے کتے کو دبوچ لیتا ہے بھاگ جاتا ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کتے کی چیخ و پکار سن کو سوتا ہوا شخص جاگ جاتا ہے اور تیندوے کو بھاگتا ہوا دیکھ کر حیران رہ جاتا ہے۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں