ہفتہ, جولائی 27, 2024
اشتہار

اس تصویر میں کتنے جانور موجود ہیں؟

اشتہار

حیرت انگیز

انٹرنیٹ صارفین کی دماغی ورزش یا ذہنی صلاحیت نکھارنے کے لیے آج جو تصویری پہیلی پیش کی جارہی ہے اُس میں انہیں جانور تلاش کرنے کا چیلنج دیا گیا ہے۔

ویسے تو انٹرنیٹ پر روز ہی پہلیاں شیئر ہوتی ہیں جن میں سے کسی ایک کو منتخب کر کے ہم آپ کے سامنے پیش کرکے درست جواب تلاش کرنے کا چیلنج دیتے ہیں۔

اے آر وائی نیوز اردو نے صارفین کی دلچسپی کو مدنظر رکھتے ہوئے پہیلی کا سلسلے کا آغاز کیا ہے، جن میں قارئین کو کبھی پزل کبھی ریاضی اور کبھی تصاویر میں فرق تلاش کرنے کا چلینج دیا جاتا ہے۔

- Advertisement -

یہ پہیلیاں اتنی آسان اور سادہ نہیں، جتنا آپ سمجھ رہے ہیں کیونکہ درست جواب تلاش کرنے کے دوران آپ کو‌ پریشانی کا سامنا بھی کرنا پڑ سکتا ہے۔

جہاں یہ پہلیاں لوگوں کے لیے درد سر بنتی ہیں وہیں ذہین قارئین ان پہیلیوں کو چیلنج کے طور پر قبول کرتے ہیں اور درست جواب تلاش کرکے اپنے قریبی دوستوں کو بھی یہی چیلنج دیتے ہیں جس کی وجہ سے یہ وائرل بھی ہوجاتی ہیں۔

آج جو پہیلی آپ کے سامنے پیش کررہے ہیں اس میں آپ کو جانوروں کو تلاش کرنا ہے۔

درج ذیل تصویر میں آپ کو ایک درخت کی شاخیں نظر آرہی ہیں جس میں جانوروں کی اشکال نمایاں ہیں آپ کو تیس سیکنڈ میں بتانا ہے کہ اس میں کتنے جانور موجود ہیں۔

کیا آپ تلاش کرسکے ؟ اگر نہیں تو اسکرول کر کے نیچے دیکھے درست جواب آپ کے سامنے ہے۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں