تازہ ترین

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

وزیراعظم شہباز شریف کی مزار قائد پر حاضری

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ...

ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ

کراچی: ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان...

عمر اکمل کی 22 گیندوں پر نصف سنچری، ویڈیو دیکھیں

پی ایس ایل 7 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بلے باز عمر اکمل نے 18 گیندوں پر شاندار نصف سنچری جڑ دی۔

تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل 7 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور ملتان سلطانز کا اہم میچ میں جاری ہے جس میں گلیڈی ایٹرز کی ٹیم شکست کے دہانے پر پہنچ چکی ہے۔

لیکن عمر اکمل نے 22 گیندوں پر شاندار نصف سنچری اسکور کی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔

عمر اکمل کی اننگز میں 6 بلند و بالا چھکے اور دو چوکے شامل تھے، انہیں عمران طاہر نے شاہنواز دہانی کے ہاتھوں 50 کے اسکور پر ہی کیچ آؤٹ کروایا۔

Comments

- Advertisement -
نعمان ناصر
نعمان ناصرhttps://arynews.tv/
صحافی و بلاگر، 6 سال سے اے آر وائی نیوز سے وابستہ ہیں