تازہ ترین

آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت تسلیم

الیکشن کمیشن نے 8 فروری کے عام انتخابات میں...

پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکا کی رپورٹ مسترد کردی

اسلام آباد: پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی...

وزیراعظم کی راناثنااللہ اور سعد رفیق کو بڑی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے...

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

دلہن نے ’پُش اپس‘ لگا کر سب کو حیران کردیا، ویڈیو وائرل

بھارت میں شادیوں کے دوران مضحکہ خیز واقعات کی ویڈیو اکثر وائرل ہوتی رہتی ہیں جنہیں دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین دنگ رہ جاتے ہیں۔

آپ نے بھی شادیوں میں دلہا دلہن کو رقص کرتے ہوئے دیکھا ہوگا لیکن کوئی دلہن شادی کے لباس میں ورزش کرسکتی ہے ایسا کبھی نہیں سنا یا دیکھا ہوگا جی ہاں بھارت میں ایسی ہی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں دلہن نے پُش اپس لگا کر سب کو حیران کردیا۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دلہن بھاری بھرکم لہنگا پہنے پش اپس لگاتی دکھائی دے رہی ہے یہی نہیں دلہن نے زیورات بھی پہن رکھے ہیں۔

دلہن کی ویڈیو شادی سے کچھ لمحے پہلے لی گئی، ویڈیو کو آنا اروڑہ نامی صارف نے انسٹاگرام پر شیئر کیا جسے اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں اور اس پر دلچسپ تبصرے کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔

ایک صارف نے لکھا کہ ’بھاری لہنگا پہن کر ورزش کرنا واقعی مشکل ہے۔‘ ایک اور صارف نے لکھا کہ دلہن کو پش اپس لگانے کے لیے یہی وقت ملا تھا۔

Comments

- Advertisement -