برطانوی شہری نے آگ کے ساتھ بیک فلپس کرکے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔
برطانوی خطروں کے کھلاڑی نے اس وقت گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑیا جب انہوں نے 30 سیکنڈ میں آگ کے ساتھ 7 بیک فلپس پرفارم کیا۔
28 سالہ ریان لونی نے اپنے نام گنیز ورلڈ ریکارڈ کے متعدد ٹائٹل اپنے نام کیے ہیں۔
لوئی نے بتایا کہ میں جم رہا تھا، میں نے نیچے کچھ پرتین پہن رکھی تھین جو ایک جیل میں بھیگی ہوئی ہیں اور مجھے آگ سے بچانے میں مدد کے لیے 24 گھنٹے کے لیے فریج میں رکھ دی گئی تھیں جو انتہائی ٹھنڈی تھیں۔
لوئی نے کامیابی کے ساتھ 30 سیکنڈز میں سب سے زیادہ مرتبہ بیک فلپس کرکے ریکارڈ قائم کیا اور پھر فوری طور پر ان پر آگ بجھانے والا اسپرے کیا گیا اور شعلوں کو بجھانے کے بعد تولیے سے لپیٹا گیا۔
نوجوان کا کہنا تھا کہ پورے جسم کے جلنے کے بعد بہت سارے ریکارڈ ہیں میں نے سوچا بھی نہیں تھا کہ یہ ریکارڈ بنا لوں گا۔