تازہ ترین

عمران خان کا عدالتوں سمیت انسانی حقوق تنظیموں سے رجوع کرنے کا اعلان

عمران خان نے پارٹی کارکنوں کی گرفتاری کے خلاف...

توشہ خانہ کیس، نیب نے عمران خان کو طلب کر لیا

توشہ خانہ کیس میں نیب راولپنڈی نے پاکستان تحریک...

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی ایک اور مبینہ آڈیو سامنے آگئی

اسلام آباد : سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی...

توشہ خانہ کیس :عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کل نیب میں طلب

لاہور : قومی احتساب بیورو (نیب) نے توشہ خانہ...

سیڑھی پر پھسلنے والے نوجوان کے ساتھ کیا ہوا؟

اسٹنٹ کرنے کے شوقین افراد ہر لمحہ کچھ نیا کرنے کے جتن میں رہتے ہیں اور اس عمل سے گزرتے وقت وہ اپنی جان کی پرواہ بھی نہیں کرتے۔

کچھ اسٹنٹ آسان ہونے کے باوجود بھی خطرناک ثابت ہوسکتے ہیں جس کا اندازہ اس وائرل ویڈیو کو دیکھ کر لگایا جاسکتا ہے جس میں ںوجوان نیچے جاگرا۔

سیڑھیوں کی ریلنگ پر اکثر لوگ سلائیڈ کرنے کا شوق رکھتے ہیں لیکن یہ عمل خطرناک بھی ثابت ہوسکتا ہے۔

ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں سیڑھیوں کی ریلنگ پر سلائیڈ لینے والے نوجوان کا اسٹنٹ الٹا ہوگیا، وائرل ویڈیو پر صارفین کی جانب سے تبصرے بھی کیے جارہے ہیں۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نوجوان جیسے ہی سیڑھیوں کی ریلنگ پر سلائیڈ لینے لگا تو اس کا توازن بگڑ گیا اور دھڑام سے نیچے جاگرا۔

نوجوان جس طرح گرا ہے اس سے یہی اندازہ ہورہا ہے کہ اسے شدید چوٹیں بھی آئی ہوں گی۔

Comments