اشتہار

ویڈیو: سڑک لائٹ سے روشن نہیں تو پھر روشنی کیسے ہوئی؟

اشتہار

حیرت انگیز

جنگل میں لگنے والی آگ تیزی سے اطراف کی جگہوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیتی ہے جس سے بچاؤ کے لیے قریب لوگوں کو نقل مکانی کرنا پڑتی ہے۔

امریکا اور مغربی یورپ کے جنگلوں میں لگنے والی آگ تباہی مچادیتی ہے، قریبی بستیوں میں پھیلنے والی آگ اس لیے بھی سنگین ہوتی ہے کیونکہ بوڑھوں، بچوں، خواتین سمیت متعدد لوگوں کی زندگیوں کو خطرات لاحق ہوتے ہیں۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں رات کے وقت سڑک پر ایک گاڑی دکھائی دے رہی ہے لیکن آگ کی شدت کی وجہ سے سڑک چمک رہی ہے۔

- Advertisement -

آگ نے قریب پودوں اور درختوں کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ گاڑی سڑک پر اپنی منزل کی جانب گامزن ہے لیکن قدرت کا قہر کا منظر لوگوں کے دل دہلا رہا ہے۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں