تازہ ترین

خیبر پختونخوا میں بھی انتخابات کیلیے 8 اکتوبر کی تاریخ مقرر

پنجاب کے بعد خیبر پختونخوا میں بھی عام انتخابات...

’عدالتی اصلاحات بل پر کیا فیصلہ کروں گا یہ کہنا قبل ازوقت ہے‘

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے عدالتی...

قومی اسمبلی میں‌ عدالتی اصلاحات کا بل منظور

اسلام آباد: قومی اسمبلی نے عدالتی اصلاحات پر مشتمل...

سانپ کے حملے پر بلی کا جوابی وار، ویڈیو وائرل

سوشل میڈیا پر مختلف ویڈیوز گردش کرتی رہتی ہیں جسے دیکھ کر لوگ حیران رہ جاتے ہیں۔

ایسی ہی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی جو وائرل ہوگئی جس میں دیکھا گیا کہ سانپ کے حملے بلی نے جوابی وار کیا ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سانپ بلی کے قریب آکر اسے ڈسنے کی کوشش کرتا ہے جسے دیکھ کر لگتا ہے کہ وہ بلی کو ڈس لے گا۔

لیکن بلی نے فوری ردعمل دیتے ہوئے سانپ کو مار کر اسے پیچھے ہٹنے پر مجبور کردیا۔

پندرہ سیکنڈ کے اس کلپ کو ہزاروں کی تعداد میں سوشل میڈیا صارفین دیکھ چکے ہیں اور اس پر دلچسپ تبصرے بھی کررہے ہیں۔

Comments