جمعہ, دسمبر 27, 2024
اشتہار

وسیم اکرم نے کرکٹ کی حیرت انگیزموبائل ایپ متعارف کرادی

اشتہار

حیرت انگیز

پاکستان کے مایہ ناز سابق کپتان وسیم اکرم نے کرکٹ کے مداحوں کے لئے ایک ایسی فری موبائل ایپ متعارف کرادی ہے جس سے مداحوں کو کھیل کے بارے میں اپڈیٹ رہنے میں آسانی رہے گی۔

وسیم اکرم کی ویب سائٹ سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق اس موبائل ایپ کا نام ’’وسیم اکرمزکرکٹ نیوز‘‘ ہے اوراس پرسے کرکٹ کی دنیا کی تمام ترمعلومات دیکھی جاسکتی ہیں۔

وسیم اکرم نے یہ موبائل ایپ رائٹ ناؤ ڈیجیٹل ڈاٹ کام کے ساتھ شراکت میں بنائی ہے۔

- Advertisement -

وسیم اکرم کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ میں نے گزشتہ سال اپنی اس ایپ کی جانش کی تھی اور یہ بالکل کسی کرکٹ پنڈت کی طرح کام کرتی ہے۔

وسیم اکرم کی کرکٹ نیوز کی یہ ایپ انڈروائیڈ اور ایپل دونوں طرح کی ڈیوائسز پرمفت ہے۔

 

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں