جمعہ, جولائی 4, 2025
اشتہار

وسیم اکرم سوٹ بوٹ پہن کر سوئمنگ پول میں اترگئے، ویڈیو وائرل

اشتہار

حیرت انگیز

قومی ٹیم کے سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کی سوئمنگ پول میں اترنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

قومی ٹیم کے سابق کپتان اور لیجنڈری فاسٹ بولر وسیم اکرم سوٹ بوٹ پہن کر سوئمنگ میں اترگئے جس کی ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصرے کیے جارہے ہیں۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کچھ عرصہ قبل وسیم اکرم بغیر شرٹ کے پول میں اترےتھےتو سوشل میڈیا پر کافی تنقید ہوئی تھی۔

وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ بڑی تنقید ہوئی تھی، لوگوں نے کہا کہ لو سوٹ پہن کر نہانے اتر گیا۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں