تازہ ترین

شہری پٹرول پر بڑے ریلیف سے محروم، ڈالر کی سابقہ ایڈجسٹمنٹ رکاوٹ بن گئی

اسلام آباد: ڈالر کی سابقہ ایڈجسٹمنٹ کی وجہ سے...

حکومت نے پٹرول اور ڈیزل پر فریٹ مارجن بھی بڑھا دیا

اسلام آباد: او ایم سی اور ڈیلرز مارجن کے...

حکومت کا دہشتگردی کے حالیہ واقعات کے بعد بڑے ایکشن کا فیصلہ

نگراں وفاقی حکومت نے دہشتگردی کے حالیہ تواتر سے...

میانوالی میں حملہ ناکام، 2 دہشتگرد ہلاک، پولیس اہلکار شہید

پنجاب کے ضلع میانوالی میں کنڈل پٹرولنگ پوسٹ پر...

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں...

سائیکل سوار بس کی زد میں آگیا، کمزور دل افراد نہ دیکھیں

سوشل میڈیا پر حادثے کی مختلف ویڈیو سامنے آتی ہیں جنہیں دیکھ کر صارفین حیران رہ جاتے ہیں۔

فلپائن میں سائیکل سوار کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جو خوفناک حادثے سے بال بال بچ گیا، واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

یہ واقعہ جمعہ کے روز فلپتان کے شہر کوئزون میں پیش آیا، واقعے کی ویڈیو ایک دوسری گاڑی کے ڈیش بورڈ کیمرے میں محٖوظ ہوگئی۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سائیکل سوار ایک لین سے دوسری لین میں جاتے ہوئے بس کی زد میں آگیا اور بس سے ٹکرانے کے باوجود خوش قسمتی سے محفوظ رہا۔

سائیکلسٹ کے ساتھ پیش آئے حادثے پر سوشل میڈیا صارفین نے بھی مختلف تبصرے کیے۔

ایک صارف نے لکھا کہ یہ بچہ نہیں ہے، ایک بالغ ہے جو سوچتا ہے کہ سڑک کے قواعد ان پر لاگو نہیں ہوتے ہیں کیونکہ وہ سائیکل پر موجود ہیں۔‘

ایک دوسرے صارف نے لکھا کہ ’وہ بس سے ٹکرانے کے باوجود بغیر پیچھے دیکھے اسی جانب بڑھ رہا ہے۔

Comments

- Advertisement -