پیر, مئی 12, 2025
اشتہار

افطار سے قبل لال شربت بنانے کا آسان طریقہ ویڈیو دیکھیں

اشتہار

حیرت انگیز

رمضان کے مقدس ماہ میں افطار سے قبل لال شربت روزے داروں کا پسندیدہ مشروب ہوتا ہے اسے بنانے کے بہت سے طریقے ہیں جن میں سے ایک یہ بھی ہے۔

جڑی بوٹیوں کے ماہر ایس اے باسط نے لال شربت بنانے کا ایک نیا طریقہ بتایا ہے جو ہاضمے کے عمل میں بھی مدد کرتا ہے۔

اے آر وائی ڈیجیٹل کے مارننگ شو میں ایس اے باسط نے سادہ سی ترکیب بتائی۔

لال شربت بنانے کے لیے اجزا

ادرک دو انچ کاٹ کر پانی میں بھگو کر رکھ لیں۔
پودینہ کے پتے تقریباً چالیس
سونف کے بیچ ایک چائے کا چمچ

ان تمام اجزا کو آپ پانی میں بھونیں اور ابال لیں اس کے بعد انہیں چھانیں پھر چار چمچ سرخ شربت پانی میں ڈالیں اور ملالیں۔

لال شربت میں ان سب چیزوں کو ملا کر پیے یہ صحت مند معدے کے لیے نہایت ہی فائدہ مند ہے۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں